Welcome to Chitral karimabad Website>>>>> We will try our best to never let you bore..>>> Contact Us :03402117563>>>>Designed by Saleem Baig

Blogger Tips and TricksLatest Tips For BloggersBlogger Tricks
  • Karim abad chitral

  • Chitral Karim abad /p>

  • Chitral Karim abad /p>

  • Chitral Karim abad /p>

  • Chitral Karim abad /p>

  • Barud the famous football team in karimabad /p>

  • Chitral Karim abad /p>

  • POST-DESCRIPTION-HERE [...]

  • POST-DESCRIPTION-HERE [...]

  • POST-DESCRIPTION-HERE [...]

Friday 7 November 2014

Chitral's Culture

                                                                         چترال کی خوبصورت موسیقی اور میٹھی بولی پر یلغار

کراچی (ٹی او سی ۔ رپورٹ) دنیا کی کسی بھی قوم کو اُس کی زبان اور دیگر ثقافتی اقدار سے پہچانا جاتا ہے۔ بولی میں خوش گفتاری، خوش بیانی، نرم گفتگوزُبان کی مرہون منت ہے۔ چترال کی مقامی زبان کھوار اس کی بہترین مثال ہے۔ چترال کی موسیقی کو وہ لوگ بھی دل لگا کر سنتے ہیں جن کو کھوار (چترالی) زُبان نہیں آتی۔ کہوار زبان ضلع چترال کے علاوہ شمالی علاقہ جات کے ضلع غذر ، گوپس، یاسین، اشکومن،گلگت بلتستان،اوشو، کالام اور افغانسان کے ایک خاص علاقے میں بولی جاتی ہے۔ تاہم ہر علاقے کا لہجہ مختلف ہے۔

حالیہ دنوں میں دیکھا گیا کہ ایک مخصوص گروہ کھوار موسیقی اور زبان کے خلاف محاذ کھڑا کیا ہوا ہے۔ اور حد تو یہ ہوگئی جب مذکورہ گروہ نے ایک نیم غریان پختون لڑکی کو اپنے ساتھ شامل کرکے کہوار زُبان میں اپنے مخصوص لہجے میں گانے گانا شروع کیا۔ چترال کی پوری تاریخ میں آج تک چترال میں کوئی گلوکارہ پیدا نہیں ہوئی۔ مذکورہ گروہ کے سرغنہ چاہے کوئی بھی ہو۔ اس شطرنج کا مہرہ شیراز بادشاہ نامی گلوکار ہے۔ حالیہ دنوں میں اس گروہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈیو سونگ نے چترالی عوام اور خاص کر ادبی شخصیات پر سکتہ تاری کردیا ہے۔ گروہ کے خلاف چترالی عوام شدید غم و غصہ کا اظہار کررہی ہے۔ اور عوالی رہنمائوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مزکورہ گروہ کے خلاف سخت ایکشن کا مطالبہ کرتی ہے۔ اوریہ مطالبہ بھی کرتی ہے کہ شیراز بادشاہ نامی اس نام نہاد چترالی گلوکار پر پابندی عائد کی جائے۔ 

Blogger Tips and TricksLatest Tips For BloggersBlogger Tricks
Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...